موسم سرما کی تعطیلات کے بعد  کچہری میں سرگرمیاں بحال 

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد  کچہری میں سرگرمیاں بحال 

  



ملتان (وقائع نگار) موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر گزشتہ روز ضلع کچہری میں سرگرمیاں معمول کے مطابق بحال ہوگئی ہیں جبکہ بڑی تعداد میں مقدمات سماعت کے لئے پیش کئے گئے ہیں اس ضمن میں گزشتہ روز ملتان سیشن کورٹس میں (بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

63 مقدمات دائر کیے گئے ہیں۔ دریں اثناء  گزشتہ روز تعطیلات ختم ہونے کے بعد تمام عدالتوں نے کام شروع کر دیا ہے نیز عدالتی ملازمین کی جانب سے مقدمات کے التواء  اور کارکردگی کے حوالے سے رپورٹس بنانے کا کام بھی کیا گیا ہے۔

سرگرمیاں 

مزید : ملتان صفحہ آخر