محکمہ اوقاف‘ وفاق وصوبائی حکومت کی غیرالاٹ شدہ زمینوں کی رپورٹ طلب

      محکمہ اوقاف‘ وفاق وصوبائی حکومت کی غیرالاٹ شدہ زمینوں کی رپورٹ طلب

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)محکمہ اوقاف‘ وفاق وصوبائی حکومت کی غیرالاٹ شدہ زمینوں کی رپورٹ طلب۔تفصیل کیمطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھرمیں محکمہ اوقاف اوروفاقی وصوبائی حکومت کی غیرالاٹ شدہ زمینوں کے(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

بارے میں ہنگامی بنیادوں پررپورٹ طلب کرلی ہے یہ رپورٹ بورڈآف ریونیوپنجاب کے ذریعے تمام ڈسٹرکٹ کلکٹروں سے طلب کی گئی ہے‘ ذرائع کے مطابق حکومت ان زمینوں کوزرعی مقاصدکے لیے بے زمین کاشتکاروں کوالاٹ کرنے کی تجویزپرغورکررہی ہے۔

محکمہ اوقاف

مزید : ملتان صفحہ آخر