نئے سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور 11جنوری کی شب لگے گا

  نئے سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور 11جنوری کی شب لگے گا

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)نئے سال کا پہلا چاند گرہن 10اور 11جنوری کی شب لگے گا محکمہ موسمیات کے مطابق2020کا پہلا چاند گرہن10او ر11جنوری کی رات ہوگا یہ (بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

چاند گرہن دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی نظر آئے گا محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن رات11بجکر8منٹ سے2بجکر12منٹ تک رہے گا۔

چاند گرہن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...