کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے

  کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے، تفصیل کے مطابق گھوٹکی کا رہائشی 43 سالہ محمد اشرف اور کوٹسمابہ کا رہائشی 15 محمد کامران کو کالے (بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لیے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے.

مزید : ملتان صفحہ آخر