ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی کارروائی‘ غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں پر رہائشی پلا ٹ سیل

        ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی کارروائی‘ غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں پر ...

  



ملتان(سپیشل رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا غیر قانونی کمرشل تعمیرات کیخلاف گرینڈ آپریشن۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف کاروائی (بقیہ نمبر53صفحہ12پر)

کرتے ہوئے ماڈل ٹاؤن بلاک اے کے رہائشی پلاٹ نمبر 38Aاے میں رانا محمد سرور کا غیر قانونی النصیر پراپرٹی آفس اور پلاٹ نمبر 39A میں قائم النصیر چکن سپلائرز کو رہائشی پلاٹ میں غیر قانونی طور پر کمرشل سرگرمیاں کرنے کی بناء پر سیل کر دیا گیا۔کاروائی میں پولیس کی نفری اور سیلنگ سکوارڈ نے حصہ لیا

پلاٹ سیل

مزید : ملتان صفحہ آخر