بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر پاکستان کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کی جا رہی ہے: شاہ محمود قریشی

بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر پاکستان کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کی جا رہی ہے: ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (سٹی رپورٹر‘ وقائع نگار) روحانی پیشواء حضرت شاہ رکن الدین عالم ؒ کے سالانہ عرس کے دوسرے روز سجادہ نشین و وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود حسین قریشی نے اسلامی ملکوں کے اتحاد، بھارتی وکشمیری مسلمانوں کے مشکلات سے نجات اور پاکستان کی سلامتی کے لیئے خصوصی دعا کراتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر پاکستان کو پیچھے دھکیلنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، یا رب العالمین، نیا آرڈر مسلط کرنے والوں کو نیست و نابود فرما دے(بقیہ نمبر7صفحہ12پر)