سردی کی بڑھتی شدت‘ 3دنوں کے دوران چلڈرن کمپلیکس میں 600سے زائد مریض بچوں کی آمد

        سردی کی بڑھتی شدت‘ 3دنوں کے دوران چلڈرن کمپلیکس میں 600سے زائد مریض ...

  



ملتان (وقائع نگار) ملتان میں سردی کی شدت میں اضافہ،بچے مختلف مرض میں مبتلا ہونے لگے۔ چلڈرن کمپلیکس میں تین روز کے دوران چھ سو سے زائد بچے علاج معالجہ کی غرض سے(بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

لائے گئے ہیں۔جبکہ نشتر ہسپتال میں بھی 125 سے زائد بچے لاہے گیے۔ ڈاکٹروں کے مطابق وایرل انفکشن کی وجہ سے بچے کھانسی،فلو میں مبتلا ہو رہے ہین جبکے سردی کی شدت میں اضافہ کے بعد بزرگ افراد اور خواتین بھی متاثر ہو کر ہسپتالوں میں آ رہے ہیں۔ والدین کو چاہیے بچوں کو سردی سے بچا کر رکھیں کیونکہ سردی کے نئے سیزن میں بچے زیادہ متاثر ہو ہو رہے ہیں۔

چلڈرن کمپلیکس

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...