سابق ڈائریکٹر زرعی ترقیاتی بنک میاں مبارک گل کاکاخیل انتقال کرگئے

سابق ڈائریکٹر زرعی ترقیاتی بنک میاں مبارک گل کاکاخیل انتقال کرگئے

  



چترال(نمائندہ پاکستان)سابق ڈائریکٹر زرعی ترقیاتی بنک میاں مبارک گل کاکاخیل انتقال کرگئے مرحوم کو زیارت کاکاصاحب میں سپرد خاک کیا گیا۔مرحوم کامران کاکاخیل کے والد۔جبکہ میاں عابد گل کاکاخیل MCBپروفسیر میاں سیریرگل کاکاخیل کے بٹرے بھائی سنیئرصحافی میاں محبوب علی شاہ کاکاخیل چچازاد بھائی میاں منور شاہ کاکاخیل زرعی ترقیاتی بنک نوشہرہ کے ومیاں آختر علیشاہ کاکاخیل کے ماموں تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر