مقبول زمان کے والدامیر نواب خان انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی درگئی کے صدرمقبول زمان کے والدامیرنواب خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کودرگئی پھاٹک کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا ک کردیا۔مرحوم ممتازکریم کے بھی والدجبکہ حاجی عزیزالرحمان،علی رحمان اورنجیم زمان کے چچاتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شر کت کی۔