جمشید مہمند کا ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت

  جمشید مہمند کا ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت

  



شیرگڑھ(نامہ نگار) ایم پی اے جمشید خان مہمند گذشتہ روز ٹریفک حادثے میں جان بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی تعزیت کے لئے ان کے گھر لوند خوڑ دیوان خیل گئے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا انہوں نے جان بحق ہونے والے افراد کے ورثاء سے تعزیت کی اور فاتحہ پڑھی وہ کچھ دیر ان کے ساتھ رہے اس موقع پر انہوں نے اپنی جیب سے متاثرہ خاندان کو 50ہزار کا نقد امداد کیا اور مطالبہ کیا کہ صوبائی حکومت غریب خاندان کی مالی مدد کریں

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...