گورنر سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

گورنر سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل سے جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنرہاؤس میں ملاقات۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

مزید : صفحہ اول


loading...