”آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر تنقید ہو رہی ہے،آپ کا موقف؟ “صحافیوں کے سوال پر شہباز شریف نے حیران کن جواب دے دیا

”آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر تنقید ہو رہی ہے،آپ کا موقف؟ “صحافیوں کے سوال پر ...
”آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر تنقید ہو رہی ہے،آپ کا موقف؟ “صحافیوں کے سوال پر شہباز شریف نے حیران کن جواب دے دیا

  



لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے صحافیوں کے سوالوں کے جواب دینے سے گریز کرلیا۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق شہباز شریف نواز شریف سے ملاقات کر کے وہاں سے روانہ ہوئے تو صحافیوں ان سے سوالات کیے تاہم وہ جواب دینے سے گریزاں نظر آئے ،اس موقع پر ایک صحافی نے استفسار کیا کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر تنقید ہور رہی ہے؟اس پر جواب دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پھر آپ بھی تنقید کریں ۔واضح رہے کہ شہباز شریف نے نواز شریف سے ایک گھنٹہ تک ملاقات کی جس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق معاملات زیر غور آئے ۔

مزید : قومی