قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے مشترکہ اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر ووٹنگ نہیں ہوئی،مسلم لیگ ن کا دعویٰ

قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے مشترکہ اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر ووٹنگ نہیں ...
قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے مشترکہ اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر ووٹنگ نہیں ہوئی،مسلم لیگ ن کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے مشترکہ اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر کوئی ووٹنگ نہیں ہوئی۔آج آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا گیاتاہم مسلم لیگ ن کا دعویٰ ہے کہ قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے مشترکہ اجلاس میں کوئی ووٹنگ نہیں ہوئی۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنماو¿ں نے قانون سازی کے لیے جلد بازی نہ کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ حکومت درخواست مانے اورعجلت بازی میں قانون سازی نہ کرے۔

مزید :

قومی -