پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں پاکستان پراپرٹی ایکسپو  7 اور8 جنوری کو ہو گا

پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں پاکستان پراپرٹی ایکسپو  7 اور8 جنوری کو ہو گا
پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں پاکستان پراپرٹی ایکسپو  7 اور8 جنوری کو ہو گا

  

دبئی (طاہر منیر طاہر) پریمیئر ایم کیپٹل اور دی ہانس گلوبل  کے تعاون  سے پاکستان پراپرٹی ایکسپو  پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں 7 اور8 جنوری کو ہو گا-

دی ہانس گلوبل (  The Hans Global)  کے سی ای او  میاں منیرہانس کے مطابق امارات میں مقیم پاکستانیوں کو سستے اور مناسب داموں پر رہائشی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پاکستان پراپرٹی ایکسپوکا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں پریمیئر ایم کیپٹل  کے سی ای او محمّد اشرف خان اور دیگر پراپرٹی ایکسپرٹس شرکت کریں گے- شارجہ میں انعقاد پذیر ہونے والے ایکسپو میں امارات بھر سے پاکستانی وزٹ کے لیےآئیں گے-

مزید :

تارکین پاکستان -