2022 کیلئے دبئی کا بجٹ منظور، حجم کتنا ہے؟

2022 کیلئے دبئی کا بجٹ منظور، حجم کتنا ہے؟
2022 کیلئے دبئی کا بجٹ منظور، حجم کتنا ہے؟
سورس: Twitter

  

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی کے مالی بجٹ کی منظوری دے دی۔

العربیہ کے مطابق شیخ محمد بن راشد نے 2022سے 2024 کے بجٹ کی منظوری دی ہے۔ اس عرصے کے دوران دبئی کے اخراجات کیلئے 181 ارب درہم (49 ارب ڈالر) کی رقم رکھی گئی ہے۔ مالی سال 2022 میں دبئی کے اخراجات کیلئے 59.95 ارب درہم (16.3 ارب ڈالر) کی رقم رکھی گئی ہے۔یہاں یہ بھی واضح رہے کہ یہ پورے متحدہ عرب امارات کا نہیں بلکہ صرف دبئی کا بجٹ ہے۔

مزید :

عرب دنیا -بجٹ -بزنس -