کیپ ٹاؤن(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے صائم ایوب انجرڈ ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے، میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین صائم ایوب انجرڈ ہو گئے،صائم ایوب کا فیلڈنگ کا دوران ٹخنہ مڑگیا،صائم ایوب کی جگہ عبداللہ شفیق فیلڈنگ کیلئے میدان میں آئےہیں۔