ماﺅ جمخانہ نے شائنی کلب کو دوستانہ ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیدی

ماﺅ جمخانہ نے شائنی کلب کو دوستانہ ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیدی

لاہور( سپورٹس ڈیسک) ماﺅ جمخانہ اور شائنی کلب کے درمیان دوستانہ میچ ماڈل ٹاﺅن گراﺅنڈ میں کھیلا گیا ٹونٹی ٹونٹی اوورز کے اس میچ میں ماﺅ جمخانہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 185 رنز بنائے جواب میںشائنی کلب 157 رنز پر آﺅٹ ہوگئی ماﺅ جمخانہ کے عمر بٹ نے 72 عثمان بٹ نے 47 ارسلان ندیم نے 18 رنز بنائے شائنی کلب کی طرف سے احمد ، آصف اور محسن نے دو، دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا ماﺅ جمخانہ کی طرف سے اکمل شاہ نے تین جبکہ عمران طارق نے ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی