آسٹریلیا کےخلاف تیسرے ون ڈے میچ کےلئے انگلش ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا کےخلاف تیسرے ون ڈے میچ کےلئے انگلش ٹیم کا اعلان

لندن (نیٹ نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کےخلاف تیسرے ون ڈے میچ کےلئے انگلش ٹیم کا اعلان کر دیا ، کر س واکس کی ٹےم میں واپسی ہو گئی ۔ ای سی بی کے اعلامیے کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کےخلاف تیسرے ون ڈے میچ کےلئے انگلش سکواڈ کا اعلان کر دیا ۔ انگلش سکوا مین جیڈ ، ڈربیچ اور سیٹورٹ میکر ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والے ساتھی کھلاڑی ٹام مینا رڈ کی آخری رسومات ادا کرنے کےلئے ایجبسٹن جائیں گے ۔ ان کی عدم موجودگی میں واروکشائر کے فاسٹ باو¿لر کرس واکس ٹیم کا حصہ ہوں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی