انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

برمنگھم( نیٹ نیوز) انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روز میچوں پر مشتمل سیریز کاتےسرا میچ (کل)بدھ کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 2 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔مےزبان انگلےنڈ کو سےرےز مےں 2-0سے برتری حاصل ہے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ 7 جولائی کو چیسٹرلی سٹریٹ اور پانچواں میچ 10 جولائی کا مانچسٹر میں کھیلا جائے گا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی