فلپائن میں پکڑا گیا6.17 میٹر لمبا مگرمچھ سب سے بڑا قرار

فلپائن میں پکڑا گیا6.17 میٹر لمبا مگرمچھ سب سے بڑا قرار

منیلا(اے پی پی) فلپائن کے جزیرہ منڈاناﺅ میں پکڑے گئے 6.17 میٹر لمبے مگرمچھ کو اب تک دیکھے گئے مگر مچھوں میں سب سے بڑا قراردے دیا گیا۔ لولانگ نامی یہ مگر مچھ گزشتہ برس ستمبر پکڑا گیا تھا جس کا وزن ایک ٹن سے زیادہ جبکہ لمبائی 20.24 فٹ ہے۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق لولانگ نامی یہ مگر مچھ دنیا میں آج تک دیکھے گئے مگر مچھوںمیں سب سے بڑا ہے۔

مزید : عالمی منظر