بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اپنا مشن مکمل کرکے دو خلا نورد واپس روانہ ہوگئے

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اپنا مشن مکمل کرکے دو خلا نورد واپس روانہ ہوگئے

نیویارک(این این آئی) بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اپنا مشن مکمل کرکے دو خلا نورد واپس روانہ ہوگئے ۔ بات بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی ہو رہی ہے جہاں سے ناسا کے دو خلا نوردوں نے ساڑھے چھ ماہ کا مشن مکمل کیا اور واپس زمین کی طرف چل نکلے ہیں۔ خلا سے زمین کا سفر آٹھ گھنٹے کا ہے اور لینڈ ہوگی یہ شٹل قازقستان میں۔

مزید : عالمی منظر