عدالتی حکم کے بعد کویت کی حکومت مستعفی

عدالتی حکم کے بعد کویت کی حکومت مستعفی

کویت سٹی(اے پی اے ) عدالت کے حکم کے بعد کویت کی حکومت نے استعفیٰ دےدیا ہے جسے کویت کے امیر نے قبول کرلیا حکومت کی جانب سے استعفیٰ دینے کا مقصد ملک کے اندر عدالتی حکم کے بعد سیاسی بحران کے خاتمہ میں مدد دینا تھا کیونکہ عدالتی حکم کے بعد پارلیمنٹ تحلیل ہوگئی تھی اور حکومت اور وزیراعظم کی جانب سے استعفیٰ نہ دینے سے سیاسی بحران پیدا ہوگیا تھا۔

مزید : عالمی منظر