کولمبیا ،آتش فشاں نیوادو دیل روئز نے راکھ اگلنا شروع کر دی

کولمبیا ،آتش فشاں نیوادو دیل روئز نے راکھ اگلنا شروع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 بگوٹا (آ ئی اےن پی )جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کے آتش فشاں "نیوادو دیل، روئز نے راکھ اور دھواں اگلنا شروع کر دیا۔پےر کو حکام کے مطابق آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ سینکڑوں میٹر فضا میں بلند ہے۔ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے ضروری اقدامات کر لئے گئے ہیں۔ آتش فشاں کے گرد و نواح کی آبادیوں کو خالی کروا لیا گیا ہے۔ صدر سانتوس نے ہنگامی امداد کے اداروں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطرے کی کوئی بات نہیں۔

مزید :

عالمی منظر -