معیاری فلم میں کام کروں گی، ریا سین

معیاری فلم میں کام کروں گی، ریا سین
معیاری فلم میں کام کروں گی، ریا سین

  

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ ریاسین نے کہا ہے کہ مجھے بے شمار فلموں میں اداکاری کی آفر ہے لیکن میں نے معیاری کام کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ میں نے ہمیشہ اچھا کام کرنے کی کوشش کی ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ مجھے ابھی تک کسی فلم میں وہ کردار نہیں مل سکا جس کی مجھے تلاش ہے لیکن میں اب صرف وہ کردار ہی ادا کرونگی جو میرے کیرئیر کے لئے یادگار ثابت ہوگا ریاسین نے کہا کہ اس وقت میں ایک فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہوں جس میں میرا کردار شائقین کو پسند آئے گا۔

مزید : کلچر