جیمی فاکس کی نئی فلم25دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جیمی فاکس کی نئی فلم25دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس (نیٹ نیوز)آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار جیمی فاکس اور لیونارڈو ڈی کیپریو کی نئی فلم ڈینگو ان چینج کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے.ہدایتکار و رائٹر کونٹین کی یہ فلم ایک غلام کے گرد گھومتی ہے جو اپنے سابق مالک کی قید سے اپنی بیوی کی آزادی اور اس سے بدلہ لینے کی کوششوں میں مصروف ہے-فلم میں جیمی فاکس غلام جبکہ لیونارڈو ڈی کیپریو بطور وِلن موجودہیں جن کیساتھ Christoph Waltzاورکیری واشنگٹن فلم میں اہم کردار ادا کررہے ہیں-امریکہ میں انسانوں کو غلام بناکر رکھنے کے دور کی عکاسی کرتی یہ فلم25دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی-

مزید :

کلچر -