"گدھاکر ائے پر لے لو"
گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک)جدید اور تیز ترین زمانے کے با وجود گدھوں کی قدروقیمت بڑھنے لگی ہے جبکہ گوجرانوالہ میں دس رو پے فی گھنٹہ کرائے پر گد ھے کی خدمات حا صل کی جا سکتی ہیں۔جنڈ یالہ باغ والا کے لیا قت نے مہنگائی کے اس دور میں مال بر داری کے لیے گدھے کر ائے پر دینے شر وع کر د ئیے ہیں۔ وہ10 رو پے گھنٹہ کر ایہ وصو ل کیا کرتا ہے جبکہ ما ہا نہ کرائے پر گدھا حا صل کر نے پر خصوصی رعایت کی پیشکش کی جاتی ہے۔ اسے لوگ قریبی بھٹہ خشت سے اینٹیں ،ریت ،بجری ،سیمنٹ گلی محلوں میں لے جا نے کیلئے لوگ گد ھے کرائے پر حا صل کر تے ہیں۔ وہ اس انوکھے بزنس سے وہ روزانہ چار ہزار روپے تک کما لیتا ہے جس میں سے دو ہزار روپے گدھوں کی خوراک پر خرچ ہو جا تے ہیں جبکہ دو ہزار روپے اسکی بچت ہو تے ہیں۔