چین اور ایرا ن میں زلزلہ ،24افراد زخمی

چین اور ایرا ن میں زلزلہ ،24افراد زخمی
چین اور ایرا ن میں زلزلہ ،24افراد زخمی

  

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شدید زلزلے نے چین کے شمالی علاقے میں دو دیواروں کو ہلادیا جس سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور کم از کم 24افرا دزخمی ہو گئے ۔جنگ جا نگ کے علا قے میں آنے والے اس زلزلے کی شد ت ریکٹر سکیل پر 6.4ریکارڈ کی گئی ہے اسی طرح ایر ان کے مشر قی علاقے میں بھی 5.4شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں تاہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا۔

مزید : بین الاقوامی