پنجاب یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ 12 جون کو ہونگے

پنجاب یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ 12 جون کو ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام انٹری ٹیسٹ 12 جولائی 2012ءکو شروع ہونگے۔ یہ انٹری ٹیسٹ اکیڈمک سال 2012ءکیلئے مختلف پروگرامز میں داخلے کیلئے لئے جائیں گے۔ انٹری ٹیسٹ کے فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 جولائی 2012ءہے۔ انٹری ٹیسٹ کے فارمز متعلقہ کالج، ڈیپارٹمنٹ اور سنٹرز سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔