لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی جھنگ کیمپس میں پی ایچ ڈی پروگرام کیلئے سکالر شپس شروع

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی جھنگ کیمپس میں پی ایچ ڈی پروگرام کیلئے سکالر ...

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی جھنگ کیمپس میں پی ایچ ڈی کے پروگرام کیلئے سکالر شپس شروع کردی گئی ہیں۔ یہ سکالر شپس ڈبل پروگرام دو سال کیلئے مقامی اور دو سال کیلئے غیر ملکی ریسرچ جو کہ اکنامکس اور اسٹیٹس کیلئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1