اراضی قبضہ سکینڈل، محکمہ اوقاف کے دو افسران کے مقدمہ کی آئندہ سماعت 5 جولائی کو ہوگی

اراضی قبضہ سکینڈل، محکمہ اوقاف کے دو افسران کے مقدمہ کی آئندہ سماعت 5 جولائی ...

لاہور (خبرنگار) اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے محکمہ اوقاف کے دو افسران قاری فیض رسول وغیرہ کے خلاف محکمہ اوقاف کی کروڑوں روپے کی اراضی پر قبضہ کرنے کے کیس کی کارروائی 5 جولائی تک ملتوی کردی ہے اور آئندہ سماعت پر محکمہ اوقاف کے افسران قاری فیض رسول وغیرہ کے خلاف استغاثہ کے گواہ طلب کرلیے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1