کاغذات ہونے کے باوجود ٹریفک وارڈن نے شہری کوگاڑی سمیت تھانے میں بند کردیا

کاغذات ہونے کے باوجود ٹریفک وارڈن نے شہری کوگاڑی سمیت تھانے میں بند کردیا

لاہور (خبرنگار) تھانے میں آئے ہوئے ولید احمد وغیرہ تین افراد نے بتایا کہ ٹریفک وارڈن نے کاغذات چیک کرنے کے باوجود بدتمیزی کی اور تھانے میں گاڑی سمیت بند کروا کر مقدمہ درج کروا دیا۔ اب ضمانت کروانے کے بعد تھانے گاڑی لینے آیا ہوں اور ٹریفک پولیس کے وارڈنز دوبارہ بدتمیزی کررہے ہیں۔ اس میں ٹریفک پولیس کے حکام کو نوٹس لینا چاہئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1