تحریک انصاف کے قائدین مختلف اضلاع کے دورے کرینگے

تحریک انصاف کے قائدین مختلف اضلاع کے دورے کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(وقائع نگار ) تحرےک انصاف پنجاب کے سابق جنرل سےکرٹری کرنل (ر) جاوےد مجتبیٰ کی رہائش گاہ پر اجلاس منعقد ہوا اجلاس مےں پنجاب کے مختلف اضلاع سے سابقہ ڈسٹرکٹ ناظمےن ،سابقہ اےم اےن اے، اےم پی اےز سمےت دےگر رہنماﺅں نے شرکت کی ،اجلاس کا مقصد پارٹی مےں ہونے والے الےکشن کے حوالے سے مشاورت کرنی تھی ،اجلاس مےں ےہ فےصلہ کےا گےا پارٹی رہنمامختلف ضلعوں کا دورہ کرےں گے اور تمام رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد پارٹی انتخابات کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل تشکےل دےا جائے گا۔اجلاس مےں جاوےد کاہلوں،جاوےد اقبال،علی احمداعوان،جنرل (ر) ےوسف،جسٹس (ر) راﺅ اقبال، راﺅ سلےم،مےجر(ر) خالد ذوالفقار،ڈاکٹر سےمی بخاری،مےاں حامد معراج،مہناز رفےع، در شہوارنےلم،رانا نظرالرحمان ، سےد فےروز گےلانی،کرنل (ر) جہانگےر، راجا منور، مےاں طارق، شےخ مجےب، کرنل ( ر) شکےل، مےجر(ر) ساجد، انوار اےڈ وکےٹ ، شہباز جندار،ملک عابد، عامر اقبال، نسےم زہرا سمےت و دےگر رہنماﺅں نے شرکت کی۔

مزید :

ایڈیشن 1 -