پاکستان میں فو جی حکمرانی دیکھ رہا ہوں:پر ویز مشر ف

پاکستان میں فو جی حکمرانی دیکھ رہا ہوں:پر ویز مشر ف

لند ن (ما نیٹر نگ ڈیسک ) سابق فو جی حکمران پر ویز مشر ف نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں فو جی حکومت بنتی دیکھ رہے ہیں ۔یہا ں ایک اجتما ع سے خطا ب کر تے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حا لا ت جس لہج پر جا رہے ہیں ان سے لگتا ہے کہ عو ام فو ج کو ب±لا رہے ہیں اور فو جی حکو مت بن جا ئے گی۔

مزید : صفحہ اول