رحما ن ملک نے ہڑتالی ڈاکٹروں کی حمایت کر دی

رحما ن ملک نے ہڑتالی ڈاکٹروں کی حمایت کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلا م آبا د (مانیٹر نگ ڈیسک )مشیرداخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں پرڈنڈوں کی بارش شہبازشریف کی بیڈ گورننس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایک مطابق مشیرداخلہ رحمن ملک کا کہنا تھا کہ ہڑتالوں کے شوقین وزیراعلی پنجاب کواپنا شوق ڈاکٹروں کی ہڑتال کی قیادت کرکے پورا کرنا چاہیے تھا۔ ڈاکٹرایک مہذب طبقہ ہے۔ ان کے ساتھ ڈنڈوں کے بجائے مذاکرات سے حل ہونے چاہئیں۔

مزید :

صفحہ آخر -