وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات، پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات، پیشہ وارانہ امور پر ...
وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات، پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مسلح افواج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزیراعظم نے پاک ا فوا ج کی قومی خدمات کو سراہا ۔

مزید : اسلام آباد /Breaking News