پی سی بی کی انٹیگریٹی کمیٹی نے کامران اکمل کو طلب کرلیا

پی سی بی کی انٹیگریٹی کمیٹی نے کامران اکمل کو طلب کرلیا
پی سی بی کی انٹیگریٹی کمیٹی نے کامران اکمل کو طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )کی انٹیگریٹی کمیٹی نے کل کامران اکمل کو طلب کرلیاہے ۔ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس کل شام قذافی سٹیڈیم میں ہورہاہے ۔وکٹ کیپر کامران اکمل نے بتایاکہ اُنہیں کل شام چھ بجے طلب کرلیاگیاہے جبکہ تمام دستاویزات اُنہوں نے پہلے ہی حکام کے حوالے کردی ہیں ۔ذرائع کے مطابق کل کے اجلاس میں ورلڈ کپ کے لیے تیس ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیاجائے گا جن میں کامران اکمل کو بھی شامل کیاجاسکتاہے ۔

مزید :

کھیل -Breaking News -