پی آئی سی لاہور کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف نے ینگ ڈاکٹروں کی حمایت کردی

پی آئی سی لاہور کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف نے ینگ ڈاکٹروں کی حمایت کردی
پی آئی سی لاہور کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف نے ینگ ڈاکٹروں کی حمایت کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف نے ینگ ڈاکٹروں کی حمایت کا اعلان کردیاہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنماﺅں نے گرفتارڈاکٹروں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اُن کی حمایت کا اعلان کردیا۔اُنہوں نے کہاکہ ینگ ڈاکٹروں کا موقف درست ہے اور اُنہیں فوری طورپر رہاکیاجائے ۔ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی صدر عالیہ نے کہاکہ مریضوں کو نظر اندازنہیں کرسکتے اور نہ ہی کام چھوڑرہے ہیں ۔

مزید :

لاہور -Breaking News -