دوسرا ٹیسٹ، سری لنکاکی بیٹنگ جاری ، بارش نے میچ رکوادیا

دوسرا ٹیسٹ، سری لنکاکی بیٹنگ جاری ، بارش نے میچ رکوادیا
دوسرا ٹیسٹ، سری لنکاکی بیٹنگ جاری ، بارش نے میچ رکوادیا

  

کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا نے پہلی اننگز میں کھیلتے ہوئے ایک وکٹ کے نقصان پر 135رنز بنا لیے ہیں جبکہ 416رنز باقی ہیں۔ پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نے پہلی اننگز میں چھ وکٹوں 551رنز پر اپنی اننگز ڈکلیئر کردی تھی۔سری لنکا کی طرف سے اس وقت کمارا سنگا کارا 72رنز جبکہ تلکا رتنے دلشان 60رنز پر کھیل رہے ہیں لیکن یہ میچ بارش کی وجہ رکا ہوا ہے۔

مزید : کھیل /Breaking News