ایڈیشنل آئی جی سندھ اختر گورچانی کو آئی جی تعینات کرنے کا فیصلہ

ایڈیشنل آئی جی سندھ اختر گورچانی کو آئی جی تعینات کرنے کا فیصلہ
ایڈیشنل آئی جی سندھ اختر گورچانی کو آئی جی تعینات کرنے کا فیصلہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی اخترگورچانی کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے ۔ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ مشتاق شاہ سات جولائی کو ریٹائرڈ ہورہے ہیں جس کے بعد ایڈیشنل آئی جی سندھ اخترگورچانی کو آئی جی تعینات کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے اور اگلے چند روز میں وفاقی حکومت کی طرف سے اُن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاجائے گا۔

مزید : کراچی