”ہم کا معافی دئی دو“
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خا ر جہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ با ضا بطہ طو ر پر امریکہ نے پاکستان سے معا فی مانگ لی ہے جبکہ پاکستان نے یقین دہانی کر وا ئی ہے کہ نیٹو سپلا ئی جلد بحال کر دی جا ئے گی ۔ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت پر امریکہ سے غلطی ہو ئی ہے ،پاکستان کے ہو نے پر نقصان پر امریکہ معا فی مانگتا ہے ۔پاکستانی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خار جہ نے’ اپالو جا ئیز‘(معافی) نہیں بلکہ’ سوری ‘(معذرت)کا لفظ استعمال کیا ہے۔