اضافی معاوضے کے بغیر نیٹوسپلائی کی بحالی کے فیصلے سے امریکہ کوآگاہ کردیاگیا:جیونیوز
اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خا ر جہ حنا ر با نی کھر نے امریکی وزیز خا ر جہ ہیلری کلنٹن کو ٹلی فون کر کے یقین د ہا نی کر وا ئی ہے کہ پاکستان بہت جلد نیٹو سپلا ئی کو بحال کر دے گا جبکہ پاکستان نیٹو سپلا ئی کی بحا لی کیلئے کو ئی اضا فی معا وضہ نہیں لے گا ۔ جیو نیوز کے مطابق امریکی وزیز خا ر جہ ہیلری کلنٹن نے اعتراف کیا کہ سلالہ حملے میں شہید ہو نے فوجیوں کے حوا لے سے امریکہ سے غلطی ہو ئی ہے جس پر با ضا بطہ طو ر پر معا فی ما نگتے ہیں اور جانی نقصا ن پر معذ رت خوا ہ ہیں ۔