ر و زہ اور صحت (1)
ا ے لو گو جو ا یما ن لا ئے ہو تم پر ر و ز ے فر ض کر دئیے گئے جس طر ح تم سے پہلے ا نبیا ء کے پیر وکا ر وں پر فر ض کئے گئے تھے
ا س سے تو قع ہے کہ تم میں تقو ی کی صفت پید ا ہو گی چند مقر ر د نو ں کے ر و ز ے ہیں ا گر تم میں کو ئی بیما ر ہو یا سفر پر ہو تو د و سرے د نو ں میں ا تنی ہی تعد ا د پو ری کر لے جو لوگ ر و ز ے ر کھنے کی قد ر ت ر کھتے ہو ں (پھر نہ ر کھیں ) تو و ہ فد یہ د یں ا یک ر و ز ے کا فد یہ مسکین کو کھا نا کھلا نا ہے ا و ر جو ا پنی خو شی سے کچھ ز یا د ہ بھلا ئی کر ے تو یہ ا سی کے لئے بہتر ہے ۔
اگر تم سمجھو تو تمہا ر ے حق میں ا چھا یہی ہے کہ ر و ز ہ ر کھو ۔ ( ا لبقر ۃ آ یت نمبر 184-183 )
ا گر تم سچ کو سمجھو تو تمہا رے حق میں یہ بہتر ہے کہ مشکلا ت کے با و جو د بھی تم ر و ز ہ ر کھو ۔
ہم سب جا نتے ہیں کہ سو ر ۃ ا لبقر ہ کی آ یا ت 183 سے187 تک ہما ر ے د ین کے ا یک ا ہم ر کن ر و ز ہ کا حکم د یا گیا ہے۔
ا و ر تما م تفصیلا ت بتا ئی گئی ہیں ہم آ یت نمبر 184 آ خر ی حصہ میں بیا ن کر دہ حقا ئق کا طبی نقطہ ء نظر سے مطا لعہ کر یں گے ۔ t_
ا س حصہ میں بتا یا گیا ہے کہ ر و ز ہ ا یک بے حد ا چھی چیز ہے جس سے بہت سے فو ا ئد حا صل ہو تے ہیں ا س امر کا بھی ا علا ن کیا گیا ہے کہ ہم ا س سے حا صل کر دہ ر حمتو ں کو سمجھ سکتے ہیں بشر طیکہ ہم سچ کو پہچا ن سکیں ۔
ا بھی کچھ عر صہ قبل تک یہ سمجھا جا تا تھا کہ ر و ز ہ بجز ا س کے ا و ر کچھ نہیں کہ اس سے نظا م ہضم کو آ ر ا م ملتا ہے جیسے جیسے طبی علم نے تر قی کی ا س حقیقت کا بتد ر یج علم حا صل ہو کہ ر و ز ہ تو ا یک طبی معجزہ ہے ا سی و جہ سے آ یت کر یمہ کا آ خر ی حصہ یہ کہتا ہے ۔
ٍ ا گر تم سمجھو تو ، آ ئیے ا ب ہم سا ئنسی تنا ظر میں د یکھیں کہ کس طر ح ر و ز ہ ہما ری صحت مند ی میں مد د د یتا ہے
الف: ر و ز ہ کا نظا م ہضم پر ا ثر :۔
نظا م ہضم جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ا یک دو سر ے سے قر یبی طو ر پر ملے ہو ئے بہت سے ا عضا ء پر مشتمل ہو تا ہے ا ہم ا عضا ء جیسے کہ منہ ا و ر جبڑ ے میں لعا بی غد و د۔ زبا ن ، گلا ، مقو ی نا لی (Alimentary Canal)
(یعنی گلے سے معد ہ تک خو ر ا ک لے جا نے و ا لی نا لی ) معد ہ ،با رہ ا نگشت آ نت ، جگر ا و ر لبلبہ ا و ر آ نتو ں کے مختلف حصے و غیر ہ تما م ا س نظا م کا حصہ ہیں ۔
ا س نظا م کا ا یک ا ہم حصہ یہ ہے کہ یہ سب پیچید ہ اعضا ء خو د بخو د ا یک کمپیو ٹر ی نظا م سے عمل پذ یر ہو تے ہیں۔ جیسے ہی ہم کچھ کھا نا شر وع کر تے ہیں یا کھا نے کا اراد ہ ہی کر تے ہیں یہ سا ر ا نظا م حر کت میں آ جا تا ہے ا و ر ہر عضو ا پنا مخصو ص کا م شر و ع کر دیتا ہے ظا ہر ہے کہ سا ر ا نظام چو بیس گھنٹے ڈ یو ٹی پر ہو نے کے علا و ہ ا عصا بی د با ؤ ا و ر غلط قسم کی خو ر ا ک کی و جہ سے ا یک طر ح سے گھس جا تا ہے ر و ز ہ ا یک طر ح اس سا ر ے نظا م ہضم پر ا یک ما ہ کا آ ر ام طا ری کر دیتا ہے مگر در حقیقت اس کا حیر ان کن ا ثر بطو ر خاص جگر پر ہو تا ہے کیو نکہ جگر کے کھا نا ہضم کر نے کے علاوہ پند ر ہ مز ید عمل بھی ہو تے ہیں یہ ا س طر ح تھکا ن کا شکا ر ہو جا تا ہے جیسے ا یک چو کیدا ر سا ری عمر کے لئے پہرے پر کھڑ ا ہو ۔ ا سی و جہ سے صفر ا (Bile) کی ر طو بت جس کا اخراج ہا ضمہ کے لئے ہو تا ہے مختلف قسم کے مسا ئل پید ا کر تا ہے ا و ر د و سر ے ا عما ل پر بھی ا ثر ا ند ا ز ہو تا ہے۔
د و سر ی طر ف ر و ز ہ کے ذ ر یعے جگر کو چا ر سے چھ گھنٹوں تک آ ر ا م مل جا تا ہے ۔یہ ر و ز ہ کے بغیر قطعی نا ممکن ہے کیو نکہ بے حد معمولی مقد ا ر کی خو ر ا ک یہا ں تک کہ ا یک گر ا م کے د سو یں حصہ کے بر ا بر میں ، ا گرمعد ہ میں د ا خل ہو جا ئے تو پو رے نظا م ہضم کا کمپیو ٹر ا پنا کا م شروع کر دیتا ہے ا و ر جگر فو ر اً مصر و ف عمل ہو جا تا ہے سائنسی نقطہ نظر سے د عو یٰ کیا جا سکتا ہے کہ ا س کا آ ر ام کا و قفہ ایک سا ل میں ایک ما ہ تو لا ز می ہو نا چا ہیے جد ید دور کا انسان جو اپنی ز ند گی کی غیر معمو لی قیمت مقر ر کر تا ہے متعدد طبی معا ئنو ں کے ذ ر یعے ا پنے آ پ کو محفو ظ سمجھنا شروع کر دیتا ہے ،لیکن ا گر جگر کے خلیے کو قو ت گو یا ئی حا صل ہوتی تو وہ ا یسے ا نسا ن سے کہتا کہ تم مجھ پر ا یک عظیم احسا ن صر ف رو ز ے کے ذ ر یعے ہی کر سکتے ہو ۔جگر پر روز ہ کی بر کا ت میں سے ا یک وہ ہے جو خو ن کے کیمیا ئی عمل پر ا س کی ا ثر اند ا زی سے متعلق ہے جگر کے ا نتہا ئی مشکل کا مو ں میں ایک کا م اس تو ا ز ن کو بر قر ا ر ر کھنا ہو تا ہے جو غیر ہضم شد ہ خور ا ک ا و ر تحلیل شدہ خو ر ا ک کے درمیان ہو تا ہے ۔
ا سے یا ہر لقمے کو ا سٹو ر میں ر کھنا ہو تا ہے یا پھر خو ن کے ذ ر یعے ا سے ہضم ہو کر تحلیل ہو جا نے کے عمل کی نگر ا نی کر نا ہو تی ہے ر و ز ے کے ذ ر یعے جگر تو ا نا ئی بخش کھا نے کے ا سٹو ر کر نے کے عمل سے بڑی حد تک آ ز ا د ہو جا تا ہے اس طر ح جگر اپنی تو ا نا ئی خو ن میں گلو بلن(Globulin)
جو جسم کے محفو ظ ر کھنے و ا لے(Immune) سسٹم کو تقو یت د یتا ہے کی پید ا و ا ر پر صر ف کر سکتا ہے ر و ز ے کے ذ ر یعے گلے ا و ر خو ر ا ک کی نا لی کے بے حد حسا س ا عضا ء کو جو آ ر ا م نصیب ہو تا ہے اس تحفے کی کو ئی قیمت ا د ا نہیں کی جا سکتی ۔(جاری ہے) *