حوریہ خان کی بھارتی ریسرچ سکالر و صحافی ودیک کھنّہ سے ملاقات

حوریہ خان کی بھارتی ریسرچ سکالر و صحافی ودیک کھنّہ سے ملاقات
حوریہ خان کی بھارتی ریسرچ سکالر و صحافی ودیک کھنّہ سے ملاقات
کیپشن: pic

  

لاہور(فلم رپورٹر)نوجوان نسل کی مقبول گلوکارہ حوریہ خان اور ان کے بینڈ ممبران کی گزشتہ روزمعروف بھارتی ریسرچ سکالرو سینئر صحافی ودیک کھنّہ سے ملاقات ہوئی ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ودیک کھنّہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کے درمیان ثقافتی سطح پر رابطے بڑھانا ہونگے فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی دونوں ملکوں کو چاہیے کہ وہ فنکاروں کے لئے ویزا پالیسی کو نرم کریں ۔معزز بھارتی مہمان کو حوریہ خان نے اپنا شہرہ آفاق گیت ”میرے ولوں سوری اے تنخواہ تیری تھوڑی اے “سنایاجس کو انہوں نے بہت پسند کیا۔ودیک کھنّہ نے گلوکارہ کو دورہ بھارت کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔

مزید :

کلچر -