رمضان المبارک میں سینما گھروں کے اوقات تبدیل

رمضان المبارک میں سینما گھروں کے اوقات تبدیل

  

لاہور(فلم رپورٹر) رمضان المبارک میں سینما گھروں کے اوقات تبدیل کردیئے گئے ہیں اور اب روزانہ دو شو جبکہ اتوار کو تین شوز ہوں گے۔اس بارے میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ شہر کے متعدد تھیٹر بھی بند کردیئے گئے ہیں کیونکہ زیادہ تر فنکار رمضان المبارک میں کام نہیں کرتے۔تھیٹر پروڈیوسرز عید کے ڈراموں کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

مزید :

کلچر -