ماںبننے کے بعد عورت کی ذات مکمل ہوتی ہے،نوال الیاس

ماںبننے کے بعد عورت کی ذات مکمل ہوتی ہے،نوال الیاس
ماںبننے کے بعد عورت کی ذات مکمل ہوتی ہے،نوال الیاس
کیپشن: pic

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل نوال الیاس نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد ایک عورت کی ذات مکمل ہوتی ہے ۔میں اپنے خدا کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتی ہوں جس نے مجھے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا میں اور میرے شوہر بہت خوش ہیں ہماری دعا ہے کہ اللہ ہمارے بیٹے کے بخت بلند کرنے اور اس کو زندگی میں کبھی کوئی دکھ نہ آئے۔اس خوشی کے موقع پر تمام دوستوں اور عزیز و اقارب کی جانب سے مسلسل مبارکباد کے پیغام موصول ہورہے ہیں۔

مزید :

کلچر -