نیڈرلینڈز کے ارین رابن ڈائیو کرنے پرسزا سے بچ گئے

نیڈرلینڈز کے ارین رابن ڈائیو کرنے پرسزا سے بچ گئے

  


ساؤ پالو(آئی این پی)نیڈرلینڈز کے ارین رابن ڈائیو کرنے پرسزا سے بچ گئے۔فیفا نے نیڈرلینڈز کے ارین رابن کی متنازع اپیل کوئی کارروائی نہیں کی ۔انہوں نے میکسیکو کے کپتان رافیل مارگیوز سے معذرت بھی کی تھی۔فیفا نے رابن کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔فیفا کا کہنا ہے کہ رابن کیخلاف کارروائی کاارادہ نہیں ۔ واضح رہے کہ نیڈرلینڈز کی ٹیم شکست کے خطرے سے دوچار تھی۔ ارین رابن پری کوارٹر ائنل میں میکسیکو کے رافیل مارگیوز سے ٹکراگئے تھے جس پر انہوں نے اپیل کی اور ریفری نے ان کی ٹیم کو پنالٹی کا موقع دیا جو فیصلہ کن ثابت ہوا اور نیڈرلینڈز جیت گئی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -