سماجی کارکن منظور حسین پر حملے کے حوالے سے تحریک تکمیل پاکستان کا اجلاس

سماجی کارکن منظور حسین پر حملے کے حوالے سے تحریک تکمیل پاکستان کا اجلاس

  

لاہور (پ ر) تحریک تکمیل پاکستان کے چیف کوآرڈی نیٹر اور معروف سماجی کارکن منظور حسین خان پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے تحریک تکمیل پاکستان لاہور کے صدر ڈاکٹر یعقوب ضیاء کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا گیا کہ ملزمان کو فوری طور پرگرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -