خودشناسی و خودی ٹرسٹ کے زیر اہتمام فری فن تقریرسیکھانے کا سلسہ شروع

خودشناسی و خودی ٹرسٹ کے زیر اہتمام فری فن تقریرسیکھانے کا سلسہ شروع

  

لاہور(پ ر ) خودشناسی و خودی ٹرسٹ نے ہر عمر کے افراد کو فن تقریرسیکھانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے جس کے لئے تعلیم کی کوئی قید نہیں ہے اس کورس میں فیس ادا کئے بغیر آپ ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکتے ہیں اس ٹرسٹ کے روح رواں رانا حبیب نے تمام نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ گرمیوں کی چھٹیوں کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے تقریر کرنے کے فن کے کورس سے مفت استفادہ کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -