اوشن پاکستان لیمیٹڈ کے سی ای اوملازمت سے برخاست

اوشن پاکستان لیمیٹڈ کے سی ای اوملازمت سے برخاست

  

اسلام آباد ( پ ر )ہاشو گروپ نے اپنی ایک کمپنی اوشن پاکستان لیمیٹڈ(او۔پی۔ایل) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انور معین کو ملازمت سے برخاست کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انور معین کو انکے نامناسب روئیے اور غلط طرز عمل کی وجہ سے انکی ملازمت سے ہٹا دیا گیا ہے اور ہاشو گروپ کی جانب سے یہ اقدام ایک ماہ سے زائد عرصہ قبل اٹھایا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -