رانا تنویر حسین اور محمود اختر گورائیہ کا دورہ رمضان بازار

رانا تنویر حسین اور محمود اختر گورائیہ کا دورہ رمضان بازار

  

کوٹ عبدالمالک(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین اور مسلم لیگ (ن)کے چیف آگنائزر محمود اختر گورائیہ نے کوٹ عبدالمالک کے سستے رمضان بازار کا معائنہ کیا ۔ پھل سبزیاں کے معیار اور ریٹ چیک کئے۔رانا تنویر حسین نے سٹالزر ہولزر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پھل اور سبزیاں معیاری اور سستی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔اور ریٹ میں بھی فرق نہیں ہونا چاہیئے۔اس موقع پر ضلعی و تحصیل انتظامیہ کے افیسران بھی موجود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -